Directory

پہاڑی منطقۂ وقت - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

پہاڑی منطقۂ وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پہاڑی منطقۂ وقت
Mountain Time Zone
  پہاڑی منطقۂ وقت یا UTC−07
متناسق عالمی وقت
پہاڑی منطقۂ وقتUTC−7:00
پہاڑی روشنیروز منطقۂ وقتUTC−6:00
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں)
پہاڑی منطقۂ وقت6:42 am on 6 جنوری 2025
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت کا اختتام3 نومبر 2024
روشنیروز بچتی وقت آغاز9 مارچ 2025

پہاڑی منطقۂ وقت (Mountain Time Zone) شمالی امریکا کا ایک منطقۂ وقت ہے جو متناسق عالمی وقت (گرینچ معیاری وقت) سے سات گھنٹے پیچھے، جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں یہ چھ گھنٹے پیچھے ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں اسے عام طور پر پہاڑی وقت (Mountain Time) کہا جاتا ہے۔ اصطلاح کے نام کی وجہ اس منطقہ میں سلسلہ کوہ راکی کا ہونا ہے جو شمال مغربی کینیڈا، امریکی ریاست نیو میکسیکو شامل ہیں۔ میکسیکو میں اسے بحر الکاہل منطقۂ (Pacific Zone) کہا جاتا ہے۔

علاقہ جات

[ترمیم]

کینیڈا

[ترمیم]

میکسیکو

[ترمیم]

ریاستہائے متحدہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Delen Goldberg (2 جولائی 2011)۔ "Nevada's tiny town with a different time zone"۔ Las Vegas Sun۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-03۔ West Wendover is the only town in Nevada that runs on Mountain Time. Jackpot, an even smaller town in Elko County, unofficially observes Mountain Time but is technically part of the Pacific Time Zone. (quote in slide 4)
  2. "Time Zone Exceptions and Oddities"۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-26