ویکیپیڈیا برادری
Appearance
ویکی مینیا۔ ویکیپیڈیا اور موسسہ ویکیپیڈیا کے زیر انتظام دیگر منصوبوں کے صارفین کی سالانہ مجلس۔ |
آن لائن موجود دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کے مشارکین و رضاکاران ویکیپیڈیا برادری' کہلاتے ہیں۔ نیز انھیں ویکیپیڈین بھی کہا جاتا ہے، جن میں اکثر صارفین رضاکار ہوتے ہیں۔ جو بھی صارف ویکیپیڈیا میں ترمیم کرتا ہے اسے ویکیپیڈین کہا جاتا ہے۔ چاہے وہ ترمیم کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہو۔ وہ کوئی بھی ہو (محترم یا محترمہ) وہ ویکیپیڈیا میں ترمیم کر کے اس فخر کا حامل بن جاتا ہے۔