Directory

ویکیپیڈیا:اعلان ترمیم - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:اعلان ترمیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اعلانات ترمیم ان پیغامات کو کہتے ہیں جو بوقت ترمیم خانہ تدوین کے اوپر نظر آتے ہیں۔ جب کوئی صارف کسی صفحہ کے اوپر موجود ترمیم پر طق کرتا ہے تو اس صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے ایک خانہ ترمیم سامنے آتا ہے، اسی خانہ کے اوپر کچھ پیامی خانے اور اعلانات برائے ترمیم موجود ہوتے ہیں۔ تمام صارفین اپنے صارف اور تبادلۂ خیال صفحہ کے لیے پیغام تخلیق کرسکتے ہیں، البتہ دیگر نامہائے فضا میں اعلانات ترمیم تخلیق کرنے کا اختیار محض منتظمین اور کھاتہ سازان کو حاصل ہے۔

اعلانات ترمیم کے استعمال کے لیے ویکیپیڈیا کے نامہائے فضائے کی بنیادی معلومات ہوتو بہتر ہے۔ یہ ویکیپیڈیا صفحات کا ایک مجموعہ ہوتا ہے جو مختلف سابقہ سے شروع ہوتا ہے، البتہ مرکزی نام فضا میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔ یہ تمام سابقے میڈیاویکی مصنع لطیف کے تسلیم شدہ ہوتے ہیں، ان سابقوں کے بعد وقف شارح (colon) ہوتا ہے اس کے بعد صفحہ کا نام مثلاً منصوبہ:اعلان ترمیم، اس میں لفظ منصوبہ نام فضا ہے جبکہ وقف شارح کے بعد موجود اعلان ترمیم صفحہ کا اصل نام۔

تاہم بعض پیامی خانے جو آپ کو بوقت ترمیم صفحات کے اوہر نظر آتے ہیں وہ اعلانات ترمیم نہیں ہوتے بلکہ میڈیاویکی کے سطح البینی پیغامات ہوتے ہیں۔

روابط اعلان ترمیم

[ترمیم]

صفحہ کے ترمیم کے وقت صفحہ کے اوپر کے جانب سرخ یا نیلے روابط اس شکل میں نظر آتے ہیں:

یا بشکل ذیل:

یہ صفحہ کے اعلان صفحہ اور عمومی پیغام کے روابط ہوتے ہیں۔ منتظمین اور کھاتہ سازان کو دونوں روابط نظر آتے ہیں جبکہ دیگر صارفین کو محض ایک ربط "اعلان صفحہ" اپنے صارف اور تبادلۂ خیال صفحہ میں نظر آتا ہے۔ البتہ اگر اعلانات تخلیق کیے جاچکے ہوں تو دیگر صفحات میں بھی یہ روابط نظر آتے ہیں جس پر طق کرکے وہ پیغام کا مسودہ دیکھ سکتے ہیں۔

تخلیق اعلانات ترمیم

[ترمیم]

نام فضا کے لیے اعلان ترمیم تخلیق کرنا ہو تو نیچے دیے گئے متعلقہ ربط پر طق کریں۔ اگر کسی صفحہ کا بنانا چاہتے ہیں تو متعلقہ نام فضا کے سامنے موجود خانہ میں صفحہ کا نام درج کریں اور تخلیق پر طق کریں۔ اپنے ذاتی صفحہ صارف اور صفحہ تبادلۂ خیال کے لیے کچھ بھی تحریر کرنے کی ضرورت نہیں، بس تخلیق پر طق کردیں۔

شمار نام فضا اعلان ترمیم نام فضا تخلیق صفحہ اعلان ترمیم
0 مرکز: (مضامین) سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/مرکز
1 تبادلۂ خیال: (تبادلۂ خیالات مقالات) سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/تبادلۂ خیال
2 صارف: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/صارف
3 تبادلۂ خیال صارف: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/تبادلۂ خیال صارف
4 ویکیپیڈیا: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/منصوبہ
5 تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/تبادلۂ خیال منصوبہ
6 فائل: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/تصویر
7 تبادلۂ خیال فائل: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/تبادلۂ خیال تصویر
8 میڈیاویکی: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/میڈیاوکی
9 تبادلۂ خیال میڈیاویکی: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/تبادلۂ خیال میڈیاوکی
10 سانچہ: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/سانچہ
11 تبادلۂ خیال سانچہ: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/تبادلۂ خیال سانچہ
12 معاونت: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/معاونت
13 تبادلۂ خیال معاونت: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/تبادلۂ خیال معاونت
14 زمرہ: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/زمرہ
15 تبادلۂ خیال زمرہ: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/تبادلۂ خیال زمرہ
100 باب: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/باب
101 تبادلۂ خیال باب: سانچہ:اعلانات ترمیم/نام فضا/تبادلۂ خیال باب

متعلقہ سانچے

[ترمیم]